سپریم کورٹ نے اجودھیا کے بابری مسجد رام مندر معاملے میں تیزی سےسماعت سے سماعت کرنے کی بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت سے آج انکار کر دیا۔
عدالت
عظمی نے کہا کہ معاملے میں مداخلت کرنے والا فوری سماعت کی اپیل نہیں کر سکتا۔
عدالت نے کہا کہ وہ معاملے کی سماعت تبھی کریگی جب متعلقہ دونوں فریق کسی تاریخ پر سماعت کے لئے راضی ہو جائیں۔